تشمع کبدی

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - (طب) جگر کی مومی حالت میں بدل جانے کا فعل، (کنایتہً) جگر کے سکڑ جانے کی بیماری جو یرقان کی ایک قسم ہے۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - (طب) جگر کی مومی حالت میں بدل جانے کا فعل، (کنایتہً) جگر کے سکڑ جانے کی بیماری جو یرقان کی ایک قسم ہے۔